امارات کے قومی دن کے موقعہ پر پاکستان ایسوسیئیشن دبئی ہر سال کئی طرح کے پروگرامات منعقد کرتی ہے۔ تین چار سال قبل ایسی ہی تقریبات کے دوران ایک پاکستانی صاحب نے اپنی کار کے اوپر یہاں کی کرنسی کے مختلف مالیت کے ہزاروں سکے کچھ اس ترتیب سے چپکائے کہ یہ گاڑی ایک خوبصورت شاہکار بن گئی۔ اس گاڑی کو پاکستان ایسوسئیشن دبئی کے احاطہ میں لا کر رکھا گیا۔ ہزاروں ملکی و غیر ملکی افراد نے اس شاہکار کو دیکھا اور خوب داد دی۔
ایک پاکستانی کا کارنامہ

0 comments:
Post a Comment